ر ا نچی 23 د سمبر ( ایجنسیز) جھا ر کھنڈ میں منعقد ہ ایلکشن میں وو ٹو ں کی گنتی کا کا م شر و ع ہو گیا ہے ا و ر تا ز ہ ر جحا تا ت کے مطا بق بی جے پی ریا ست میں 44 سیٹو ں پر آ گے چل ر ہی ہے ‘ جھا ر کھنڈ و کا س مو ر چا 20 سیٹو ں پر آ گے ہے ‘ کا نگر یس 7 سیٹو ں پر جبکہ جھا ر کھنڈ و
کا س مو ر چا ( جے وی ایم ) 6 سیٹو ں اور 6 پر دو سر ے امید وا ر آ گے ہیں ۔ ا ن تا ز ہ ر جحا نا ت سے پتہ چلتا ہے کہ بی جے پی ا پنی سر کا ر پو ری ا کٹر یت کے سا تھ قا ئم کر نے کے قا بل ہو جا ئے گی ۔ ا س قبا ئیلی ریا ست میں تا ز ہ ر جحا نا ت سے پتہ چلتا ہے کہ و ز یر اعظم نریند ر مو دی کی شخصیت نے یہا ں گہری چھا پ چھو ڑی ہے جبکہ جھا ر کھنڈ لیڈ ر مد ھو کو ڈا اپنے اسمبلی حلقہ میں پیچھے چل رہے ہیں ۔